سردی لگنے پر تھوڑی سی اجوائن کو اچھی طرح چبا ئے اور چبانے کے بعدپانی کے ساتھ نگل لیں۔سردی سے راحت ملے گی۔اگر آپ سردی ،نزلہ اور سردردسے پریشان ہیں تو
اجوائن کی 2سے3گرام مقدار کودن میں تین بارلیں۔اجوائن کو پیس کر پانی ملا لیں اور اس میں دوچٹکی سیاہ نمک ملا کرپیئے۔اس سے کھانسی ٹھیک ہوجائے گی۔اجوائن کو بھون کرپیش لیں۔اس سے منجن کرنے سے مسوڑوں کے مرض دور ہوتے ہیں۔